Imran Khan @ImranKhanPTI
عوام غیرمعمولی سیاسی شعور،حیرت انگیز جذبےکےساتھ بےمثال تعداد میں ہمارےمارچ کیلئےنکل رہےہیں۔ قوم کےاس واضح پیغام کیساتھ کہ وہ کسی فرد/ادارےکو قانون سےبالاتر ہرگزتسلیم نہیں کریگی،🇵🇰ہمیشہ کیلئےبدل جائےگا۔یہی تو وہ ہدف تھا جسکےحصول کیلئےمیں نے26 برس قبل تحریک انصاف کی بنیاد ڈالی https://t.co/y6ny7JlNQg — PolitiTweet.org