Imran Khan @ImranKhanPTI
سلسلہ جاری ہے۔ ہم حکومتی اداروں کیجانب سے جھوٹے مقدموں کے اندراج اور اختیارات کے غلط استعمال میں اضافہ دیکھتے ہیں۔ہم نے اپنی نگاہوں کے سامنے بیرونی مدد سے پاکستان میں تبدیلئ حکومت کی سازش پروان چڑھتے اور پاکستان کو طوائف الملوکی کی بھینٹ چڑھتے دیکھا۔ مگر اعلیٰ عدلیہ خاموش تماشائی — PolitiTweet.org