Imran Khan @ImranKhanPTI
ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، کےبہیمانہ قتل پر بےحد صدمےمیں ہوں۔انہیں ملک چھوڑنا پڑا مگر بیرونِ ملک پناہ کے دوران بھی انہوں نےسماجی میڈیا پر سچ بولنےاور طاقتور لوگوں کو بےنقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ انکی موت پر پوری قوم آج حالتِ سوگ میں ہے۔ — PolitiTweet.org