Imran Khan @ImranKhanPTI
رکنِ سندھ اسمبلی سلیم بلوچ کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے غنڈوں کےتحریک انصاف کراچی کےصدر بلال غفار پر حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں۔ مجھے حیرت ہےکہ پولیس نے ابھی تک حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا حالانکہ ان (پولیس اہلکاروں) میں سےکئی ایک بلال پر اس قاتلانہ حملےکےعینی شاہد ہیں۔ — PolitiTweet.org