Imran Khan @ImranKhanPTI
کیا یہ ہے”ترتیبِ نو“! یہ حکومت نااہلی کےتمام ریکارڈز توڑچکی ہے۔میری سب سےبڑی پریشانی یہ ہےکہ ہمیں معاشی بدحالی کی دلدل میں دھکیلنےاور اپنےلئے NRO-2 کےبندوبست سمیت وائیٹ کالر مجرموں کو ملک لوٹنےکا لائسنس تھمانےسے ہٹ کر یہ سرکارہماری قومی سلامتی پر بھی مکمل سمجھوتہ کر گزرے گی۔ — PolitiTweet.org