Imran Khan @ImranKhanPTI
آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان سےPMO+PMHکےپورےحفاظتی نظام پر سوالات اٹھتےہیں۔بطورPMمیری رہائشگاہ کی محفوظ لائن بھیBuggedتھی۔ہم ان آڈیوز کی پڑتال کیلئے عدالت سےرجوع کا ارادہ رکھتےہیں تاکہ ایکJITکے ذریعےسراغ لگایاجاسکےکہ کون سی انٹیلی جنس ایجنسی Bugging — PolitiTweet.org