Imran Khan @ImranKhanPTI
میانوالی اسلام آباد کیجانب دس لاکھ لوگوں کےمارچ کی تیاری کرتےہوئے! مجرموں کی امپورٹڈسرکار، جس نےمعیشت کا دیوالہ نکال دیا ہے اور عوام کو بدترین مہنگائی تلے کچل ڈالا ہے، کیخلاف یہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا، انشاءاللہ۔ https://t.co/f93VeUZNcF — PolitiTweet.org