Imran Khan @ImranKhanPTI
کا بھی مشکور ہوں جو (اپنے عطیات سے) ہمیں اس قابل بناتے ہیں کہ ہم کینسر میں مبتلا اپنے 75% مریضوں کو عالمی معیار کے علاج کی بلا معاوضہ فراہمی جاری رکھ سکیں۔ میں ہمیشہ یہ کہتا آیا ہوں کہ اگر ہم غور کریں تو بحثیتِ قوم کچھ بھی ایسا نہیں جسے حاصل کرنا ہمارے لئے ناممکن ہے۔ — PolitiTweet.org