![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
مجھےیہ اعلان کرتےہوئےنہایت خوشی ہےکہ شوکت خانم جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے فل انٹرپرائز ایکریڈیشن حاصل کرنےوالا دنیا کا دوسرا ادارہ بن چکا ہے۔اگست/ستمبر 2022میں تین ہفتوں تک جاری رہنےوالی کڑی پڑتال کےبعد لاہور اور پشاور کے ہمارےاسپتالوں اور کراچی اور لاہور کے تمام ڈائیگناسٹک — PolitiTweet.org