Imran Khan @ImranKhanPTI
میرےحقیقی آزادی جلسےمیں شرکت کیلئےریکارڈ تعداد میں نکلنےپر اہلِ چکوال آپکا شکریہ! میں نےاپنی قوم سےخوف کےاس بُت کو پاش پاش کرنے کا کہا ہے جس کے ذریعے مجرموں (60% کابینہ اراکین ضمانت پر ہیں) کی یہ امپورٹڈ سرکار ہمیں غلام بنانے کے خواب دیکھتی ہے۔ ہماری قوم تیار ہے، ماشاءاللہ! https://t.co/hMxxz0tZZ0 — PolitiTweet.org