Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کےپہلےسنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ @CBDPunjab میں100سےزائدعمودی عمارتوں کی گنجائش ہوگی اورملکی معیشت کو600 ارب سےزائدمیسرآئیں گے۔عمودی تعمیرات کےمستقبل کےپیشِ نظرلاہورکےمین بولیوارڈ میں زمینی کام کاآغازاکتوبر2022میں کیاجائےگا جس سےگرد و نواح کےپورےانفراسٹرکچرکو نئی ہیئت ملےگی https://t.co/RtfpMUMUvA — PolitiTweet.org