Imran Khan @ImranKhanPTI
چارسدہ کا آج کا جلسہ جس میں ایک مرتبہ پھرعوامی سمندر نےمیری حقیقی آزادی کی تحریک پر لبیک کہا۔جس حقیقت میں اب کسی قسم کا ابہام باقی نہیں وہ یہ ہے کہ پاکستان ایک انقلاب کو ابھرتےدیکھ رہاہے۔ہم سب کو یقینی بنانا چاہئیے کہ یہ بیلٹ باکس کے ذریعے پرامن طریقے سے آئے! https://t.co/DOTcLgFwEI — PolitiTweet.org