
Imran Khan @ImranKhanPTI
انصاف اکیڈمی کےاجراءکے ذریعے PTI کا ایک اور وعدہ پورا کرنے پر پنجاب حکومت کو مبارک! پاکستان میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا پورٹل ہےجو7,000سےزائد لیکچرز،کوئزز اور MCQs پرمشتمل ہے۔ اسکے ذریعے ہرگھرسکول بنے گا،اور نویں سے بارہویں جماعت کےطلبہ و طالبات کے لئےمفت تعلیم کا اہتمام ہوگا۔ https://t.co/ngBdIYzPz0 — PolitiTweet.org