![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
انہوں نےکیبل آپریٹرز کو دھمکایا۔اس سےثابت ہوتا ہےکہ قوم میں ہماری بڑھتی ہوئی مقبولیت سےیہ کس قدرخوفزدہ ہیں۔انہیں یہ بھی عِلم ہےکہ لوٹ مار کی طویل تاریخ کےباعث پیسوں کےمعاملےمیں کوئی ان پر اعتماد کو تیارنہیں۔چنانچہ مجھےاور میری جماعت کو نشانہ بنانےکیلئےانہوں نےسیلاب متاثرین — PolitiTweet.org