![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
گوجرانوالہ میں کل ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کےحالیہ مرحلےکاآخری اجتماع ہوگا۔اس جلسےمیں میں اپنےاہم ترین اگلےمرحلےکااعلان کروں گا۔امپورٹڈسرکار+اسکےسرپرست اس حقیقت پر کہ قوم نہایت ثابت قدمی سےPTIکےساتھ کھڑی ہے،بوکھلاہٹ کا شکارہیں اور مایوس کن اندازمیں مائنس ون کیجانب بڑھ رہےہیں۔ — PolitiTweet.org