
Imran Khan @ImranKhanPTI
نمایاں تبدیلیاں لائیں۔ راوی سٹی میں راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےزہریلے پانی کو حیاتِ آب کیلئے موزوں پانی میں تبدیل کرنے کے کامیاب تجربات کئے۔ پانی کی صفائی کے یہ منصوبے میونسپل سطح پر راوی کو تازہ پانی کےحامل دریا میں بدلنےکےحوالے سے اپنی نوعیت کا پہلا نظام ہے۔ — PolitiTweet.org