Imran Khan @ImranKhanPTI
گزشتہ دو ماہ کے دوران فیصل آباد میں یہ ہمارا دوسرا جلسہ تھا۔ ہمارا یہ اجتماع پہلے جلسے سے بھی بڑا تھا، ماشاءاللہ۔ پاکستان بدل چکا اور سیاسی طور پرکہیں آگےبڑھ چکا ہے۔ سیاسی شعور کی حامل اقوام ہی فِکر و وجود پر پڑی غلامی کی بیڑیاں توڑتی ہیں۔ https://t.co/p8hKX1ulUZ — PolitiTweet.org