Imran Khan @ImranKhanPTI
میری ٹیلی تھون کےجواب میں Rs.2.3ارب عطیہ کرنے پر میں ملک+بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کامشکورہوں۔وہ لوگ جنہیں اپنےاعلان کےمطابق عطیات جمع کروانےہیں وہ ازراہِ کرم جمع کروائیں۔میری ٹیم ان سمندرپار پاکستانیوں کی مددکیلئےکام کررہی ہےجوبڑی رقوم کی ترسیل کیلئے(c)501 3کےاستثنیٰ کےمنتظرہیں https://t.co/vuSBkRUAfr — PolitiTweet.org