Imran Khan @ImranKhanPTI
سرگودھا میں آج کے ریکارڈ ہجوم کا مشکور ہوں۔ اب مجھے یقینِ کامل ہو چلا ہےکہ مجرموں کی اس سرکار کو (قوم سے) قبول کروانے کی خاطر یہ امپورٹڈ حکومت عوامِ پاکستان کو دبانےاورخوفزدہ کرنےکیلئےجیسی بھی سفاکیت آزمائےگی اس سے انقلاب کی شدت میں اضافہ ہی ہوگا۔ https://t.co/ctT4tx5rc6 — PolitiTweet.org