Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ میں ہمارےقائدِ حزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ پر اس تشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔پاکستان مجرموں کے ایک گروہ کےنرغے میں ہے۔ یہ مافیاز خوب جانتےہیں کہ انتخابات میں انشاءاللہ یہ اپنے سیاسی انجام کو پہنچیں گے چنانچہ ہمارےلوگوں کو دھمکانےکیلئےمافیاز کا سا ہر حربہ استعمال کررہے ہیں۔ https://t.co/3AcADkzB7g — PolitiTweet.org