Imran Khan @ImranKhanPTI
زرداری مافیا کیجانب سےسندھ میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ کومحض انکی زباں بندی کیلئےگرفتار کرنےاور قید میں ڈالنےکی شدید مذمت کرتاہوں۔حلیم کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہےاور وہ جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ہمارامطالبہ ہے کہ ان کیخلاف تشدد وسیاسی انتقام کاسلسلہ روک کر انہیں فوراًرہا کیاجائے۔ — PolitiTweet.org