Imran Khan @ImranKhanPTI
نےکسی قسم کا تشدد نہیں کیا۔چنانچہ میراسوال ہے کہ: تشدد کیاکس نے؟عوام میں بڑے پیمانےپر یہ عمومی تاثرموجود ہےکہ ایسابھیانک تشدد کر کون سکتا تھااور یہ ہمارےذہنوں میں بھی ہے۔یادرکھوعوام ردعمل دینگے۔ہم ذمہ داروں کی نشاندہی کرنےاور انہیں کٹہرے میں کھڑاکرنےمیں کوئی کسر نہ اٹھارکھیں گے۔ — PolitiTweet.org