Imran Khan @ImranKhanPTI
شہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے۔ اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقلی اور پھر تھانے لائے جانے کے دوران کئے گئے تشدد کے نتیجے میں اس کی ذہنی حالت اور جسمانی صحت نہایت مخدوش ہیں۔یہ بھی سازش کا حصہ ہے مجھے اور تحریک انصاف کو نشانہ بنانےکیلئے ہمارے — PolitiTweet.org