Imran Khan @ImranKhanPTI
عدلیہ اسکانوٹس لے۔ARYکےنیوز ڈائریکٹر کو رات کے پچھلےپہرنہایت سفاکیت سےبغیر وارنٹ اسکے گھر سےاُچک لیاگیااورشیرخواربچی کی ایک ماں کومحض اس لئےکہ اسکاخاوند گِل کیلئےکام کرتا،غیرقانونی طور پر اٹھالیاگیا ۔لوگوں کو مجرموں کےگروہ کےسامنےسجدہ ریز کرنےکیلئےخوف کےماحول کوفروغ دیاجارہاہے۔ — PolitiTweet.org