Imran Khan @ImranKhanPTI
کےبعد بیرونی آشیرباد سےتبدیلئ حکومت کےمنصوبے کےتحت مسلط کردہ مجرموں کی امپورٹڈسرکار عوام میں قبولیت کے پیشِ نظرمیڈیا اور عوام کو دہشت زدہ کرنےکیلئےخوف(کا ہتھیار)بروئے کارلارہی ہے۔مگرکامیاب یہ ملک کوعدمِ استحکام سےدوچار کرنےمیں رہی ہے۔واحدحل آزادانہ اورشفاف انتخابات ہی ہیں۔ — PolitiTweet.org