
Imran Khan @ImranKhanPTI
لندن 1930 کی تاریخی گول میز کانفرنس جس میں قائداعظم اور اقبال دونوں موجود تھے۔ یہ تصویر میرے خاندان کیلیے فخر کاباعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کےبھائی محمدزمان خان(جن کے نام پر زمان پارک قائم کیاگیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں (بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر) https://t.co/MCVSGcyqXx — PolitiTweet.org