
Imran Khan @ImranKhanPTI
اسرائیلی فوجوں نےتمام بین الاقوامی قوانین پیروں تلےروندتےہوئے غزہ میں محصورفلسطینیوں، جن میں بچےبھی شامل ہیں پر پھرسےفضائی حملے(بمباری) کئے ہیں۔اسرائیل اہلِ فلسطین کومحکوم بنانے کیلئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہونے والوں کیخلاف اپنی بھاری بھر کم عسکری قوت — PolitiTweet.org