
Imran Khan @ImranKhanPTI
اسی انجام کے امکانات نے انہیں خوف میں مبتلا کررکھا ہے۔میری اپنے تمام لوگوں کو ہدایت ہے کہ وہ آج شام 6 بجے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف پرامن احتجاج کیلئے ایف نائن پارک میں جمع ہوں۔ میں اس اجتماع سے شام 7:30 - 7:00 بجے کے درمیان مخاطب ہوں گا۔ — PolitiTweet.org