
Imran Khan @ImranKhanPTI
افزائش ہوئی ہے۔ ہم نےلاہور میں اس طرز کے 70 سے زائد منصوبے لگائے ہیں۔ باغبانوں کا کہنا ہے کہ یہ جنگلی حیات سے بھرپور ہے اور یہ سب لاہور کے وسط میں ہے۔ بلّوکی نیچر ریزرو کا آغاز 2019 میں قبضہ مافیا سے اراضی واگزار کروانے کے بعد کیا گیا۔ https://t.co/N7iAAXhUMZ — PolitiTweet.org