Imran Khan @ImranKhanPTI
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟ — PolitiTweet.org