Imran Khan @ImranKhanPTI
آئین و قانون کو بالادست بنانے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت و تائید میں کل شام گھروں سے بےساختہ نکلنے پر میں پوری قوم کاشکرگزار ہوں۔ ایک خودمختارپاکستان کےحصول کی حکمتِ عملی اپنے عوام کے سامنے رکھنے کیلئے میں آج شب 10بجے قوم سے مخاطب ہوں گا۔ — PolitiTweet.org