Imran Khan @ImranKhanPTI
قوم سےاپنےروابط+حقیقی آزادی کی میری پکارپرانکے جواب کےبعدمیں کامل یقین سےیہ کہہ سکتاہوں کہ عوامِ پاکستان پہلےہی بہت کچھ سہہ چکےہیں چنانچہ اب ان مافیاز کولوٹ مار کاسلسلہ برقراررکھنےکی قطعاًاجازت نہیں دینگے۔سری لنکاکیطرح ہم اس صورتحال سےزیادہ دورنہیں جب ہمارےلوگ سڑکوں پرامڈ آئینگے۔ — PolitiTweet.org