Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرانے اور NRO2 لینے کے بعد مصدقہ مجرم آصف زرداری شریف مافیا کی ملی بھگت سے MPAs کو خریدنےکی اپنی کوششوں کے ذریعے اب پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔ عزت مآب سپریم کورٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ اس تباہی سے آگاہ نہیں؟ — PolitiTweet.org