Imran Khan @ImranKhanPTI
جب تبدیلئ سرکارکی امریکی سازش کے نتیجےمیں VoNCآئی تو $178 روپےپرتھا۔IMFمعاہدےکےباوجود یہ منہ کے بل گرتاہوا آج224پر پہنچ چکاہے۔چارسو پھیلی معاشی تباہی ثابت کررہی ہےکہ شریفوں میں معیشت یا حکومت چلانےکا کوئی تجربہ نہیں۔ انکی واحد مہارت لوٹ مار،منی لانڈرنگ اور NRO لینےمیں ہے۔ — PolitiTweet.org