Imran Khan @ImranKhanPTI
پنجاب حکومت نےآج کےانتخاب میںPTIرہنماؤں کی پکڑدھکڑکےذریعےعوام کو ہراساں کرکےاور ووٹوں پرغیر قانونی ٹھپوں سےدھاندلی کیلئےپوری سرکاری/ریاستی مشینری کےکھلےاستعمال کےذریعےنہایت ڈھٹائی سےSCکے احکامات+انتخابی قواعدپامال کئےہیں۔ECPاس پرآنکھیں بندکئےرہا۔عدالتیں اب کھلیں اور کارروائی کریں — PolitiTweet.org