Imran Khan @ImranKhanPTI
عمران ریاض کو اس پنجرےمیں قیدکیاگیاجس میں مہذب ممالک کسی جانور تک کورکھنےکی اجازت نہ دیں۔اسے زہر دیےجانےکاشبہ بھی موجودہے۔اس میں ملوث تمام کردار شرم سےڈوب مریں۔🇵🇰میں لوگوں کی زبانوں پرخوف کے تالےپڑنےکی بجائےاس سب سےبدمعاشوں کےٹولے+ انکےسرپرستوں کیخلاف عوام کاغصہ ہی بڑھتاہے https://t.co/7Z8A7PDEEF — PolitiTweet.org