
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارےقائد عین حق پر تھے۔چوری جسکےمرتکب افراد ہوتے ہیں، کےبرعکس بدعنوانی ایک سرطان کی مانند ہےجو ایک قوم کےپورے وجود میں اپنےپنجے گاڑتی اور اسے تباہ و برباد کرکےرکھ دیتی ہے۔ایک ایسےملک میں خصوصاًجسکی قیادت کرپٹ ہوتی ہےیہ ترقی کا سفر کھوٹا کرتی اور سرمایہ کاری کو روکتی ہے۔ https://t.co/CIfF0oAPjR — PolitiTweet.org