![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
عالمی (منڈی میں) قیمتوں میں بڑی گراوٹ (کمی) کے بعد امپورٹڈ حکومت قیمتوں میں اس کمی کا پورا فائدہ ان عوام کو منتقل کرے جو تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں لائے گئے بدمعاشوں کے ٹولے کے ہاتھوں بے مثال اور تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے کچلے جا رہے ہیں۔ https://t.co/d2rmOf4QGl — PolitiTweet.org