
Imran Khan @ImranKhanPTI
بارشوں کےباعث کراچی میں پھرسےسیلابی کیفیت سندھ میں PPP کی14سالہ کرپشن+بدانتظامی کی عکاس ہے۔ میری حکومت نےبڑےنالوں کی صفائی+تعمیرکیلئے35ارب فراہم کئےمگرصوبائی حکومت سالِڈ ویسٹ کوٹھکانےلگانے کےنظام میں بہتری+چھوٹےنالوں کی صفائی کےحوالے سےاپنی ذمہ داریاں پوری کرنےمیں ناکام رہی — PolitiTweet.org