Imran Khan @ImranKhanPTI
سینئر صحافی سمیع ابراہیم پر ایازامیر کی طرز پرکئےجانے والےحملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔صحافیوں کوخوفزدہ کرنے کیلئےاستعمال کئےجانےوالےیہ فسطائی حربےعوام کوتبدیلئ سرکارکی امریکی سازش قبول کرنےاورانہیں اقتدار پر قابض بدمعاشوں کےٹولےکامطیع بنانےکی ایک کوشش ہے https://t.co/pW2gDwfDnF — PolitiTweet.org