Imran Khan @ImranKhanPTI
پتن کی اس رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کردیاکہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کیطرح ان دو مجرم مافیا خاندانوں نے EVMs کی مخالفت کیوں کی۔ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کےذریعے پاکستان میں دھاندلی کے163 طریقوں میں سے 130 سےچھٹکارا پایا جاسکتاتھا https://t.co/wrw4rCwWzt — PolitiTweet.org