
Imran Khan @ImranKhanPTI
وہ تمام لوگ جو جمہوریت اور آزادئ اظہار کےآئینی حق کےحامی ہیں وہ خوف وہراس پھیلانے اور تنقیدی آوازوں کا گلا گھونٹنے کیلئے @ImranRiazKhan کی گرفتاری اور @ayazamir سمیت صحافیوں اور دیگر کیخلاف جاری پرُ تشدد و انتقامی کارروائیوں پر صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے باہر نکلیں۔ — PolitiTweet.org