Imran Khan @ImranKhanPTI
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں — PolitiTweet.org