
Imran Khan @ImranKhanPTI
امپورٹڈ حکومت اوراسکےپشت پناہوں کیلئےمیرا واضح پیغام: فساد کی جس دلدل میں ہم دھنستےجارہےہیں اس سےنکلنے کا واحدرستہ انتخابات کافوری اعلان اور انکا آزادانہ و شفاف انعقادہے۔کرپشن سےجمع کردہ اورمنی لانڈرنگ سےٹھکانے لگائےگئے اپنے 1100 ارب بچانے کیلئے https://t.co/OyQpr2SQiL — PolitiTweet.org