
Imran Khan @ImranKhanPTI
میں پاکستان+دنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں سےملتمس ہوں کہ حقیقی آزادی کیلئےPTIکی جدوجہد کی حمایت اور مالی اعانت کیجئے۔یہ ایک خودمختارپاکستان کی تحریک ہےچنانچہ آگےبڑھ کر اس جہاد میں حصہ ڈالئے @PTIKhurshidAlam تحریک انصاف کی فنڈریزنگ کمیٹی کےچیئرمین ہیں https://t.co/CBmNKOtFLJ — PolitiTweet.org