Imran Khan @ImranKhanPTI
لاہورمیں آج سینئرصحافی ایاز امیر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں۔شہریوں،صحافیوں اور حزب اختلاف کے سیاستدانوں کےساتھ روا رکھےجانے والےتشدد اور جعلی پرچوں کےساتھ پاکستان فسطائیت کی بدترین دلدل میں اتر رہاہے۔جب ریاست اخلاقی بالادستی کھو دیتی ہےتو تشدد پر اتر آتی ہے۔ — PolitiTweet.org