
Imran Khan @ImranKhanPTI
امپورٹڈحکومت کےسیاسی عدمِ استحکام اور موسمِ گرما کے عروج پر عوام کوبےانتہاء لوڈ شیڈنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بوجھ تلے کچلنے کیخلاف انشاءاللہ پریڈ گراؤنڈ میں کل ہمارا تاریخی اسلام آباد جلسہ ہوگا۔ میں راولپنڈی سے پریڈگراؤنڈ تک ایک ریلی کی قیادت کروں گا۔ https://t.co/b2tMdxUsHa — PolitiTweet.org