Imran Khan @ImranKhanPTI
روس سےسستا تیل خریدنےکی بجائےتبدیلئ سرکار کی 🇺🇸سازش سےلائی گئی امپورٹڈحکومت خود کو1100ارب کا NRO-2دیتےہوئےعوام کو ناقابلِ برداشت بوجھ تلے کچلنےکا سلسلہ جاری رکھےہوئےہے۔پٹرول 99 جبکہ ڈیزل 133روپےمہنگاکیاجاچکاہے۔اس کیخلاف کل ہمارےساتھ شاملِ احتجاج ہوں! https://t.co/JnXIbtkAUx — PolitiTweet.org