Imran Khan @ImranKhanPTI
2جولائی کو ہم قوم کو کچلتی ہوئی مہنگائی،تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےپاکستان پر مسلط امپورٹڈ سرکار اور اس سرکار کیجانب سےاپنی1100 ارب کی کرپشن بچانے کیلئےمہیا کئےگئےNRO-2 کیخلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے۔اسلام آبادکےاحتجاج کی قیادت میں پریڈ گراؤنڈ میں کروں گا۔ — PolitiTweet.org