Imran Khan @ImranKhanPTI
دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچاتے ہوئے آئی ایم ایف پروگرام، کوروناء جیسی عالمگیر وباء اور اشیاء کی (عالمی سطح پر) قیمتوں میں اضافے کے غیرمعمولی دور کے باوجود میری حکومت ہماری تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک فلاحی ریاست کی بنیاد رکھنے میں کامیاب رہی۔ https://t.co/Y3gwS1iPxB — PolitiTweet.org